Daily Archives: جولائی 31, 2013

گجر ذات کے لڑکے لڑکیوں کے رشتے درکار ہیں۔

30.07.13 گجر ذات کے لڑکے لڑکیوں کے رشتے درکار ہیں۔ لڑکی عمر چوبیس سال ۔۔۔تعلیم ایم بی بی ایس ڈاکٹر لڑکی عمر بائیس سال ملازمت ادارہء بے روزگاری میں مشیر کے لیے گجر برادری سے رشتے چاہیئں۔

Read More »

قرب الٰہی کا ذریعہ ۔۔۔۔اعتکاف

یہ پاکیزہ عبادت 20رمضان تا اختتام رمضان مسلمان مساجد میں بجا لاتے ہیں علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی ایم اے سجادہ نشین مرکز اویسیاں نارووال اعتکاف کی تعریف:اعتکاف ”عکف ”سے بنا ہے جس کا معنی ہے ٹھہرنا یا قائم رہنا۔اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:فأتو علی قوم یعکفون علی اصنام لھم۔ترجمہ”یعنی بنی اسرائیل کا (راستے میں)ایک ایسی قوم پر گذر ہوا ...

Read More »

سلسلہ عظیمیہ کی پُروقار تقریب

ہالینڈ(پ۔ر) سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے شعبہ خواتین کے زیر انتظام جمعتہ الوداع کی پُروقار تقریب 2اگست بروز جمعہ دن دوپہر ایک تا تین بجے تک نگران حاجی محمد جاوید عظیمی کی رہائش گاہ پر منعقد کی جا رہی ہے ۔ اس بابرکت روحانی اجتماع میں شعبہ خواتین کی صدر انجم جاوید عظیمی کے ساتھ مل ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.