Daily Archives: جولائی 1, 2013

اک راز بھی ہم فاش کرتے ہیں

سنو یہ فخر سے اک راز بھی ہم فاش کرتے ہیں کبھی ہم منہ بھی دھوتے تھے، مگر اب واش کرتے ہیں تھا بچوں کے لیے بوسہ مگر اب کِس ہی کرتے ہیں ستاتی تھیں کبھی یادیں مگر اب مِس ہی کرتے ہیں چہل قدمی کبھی کرتے تھے اور اب واک کرتے ہیں کبھی کرتے تھے ہم باتیں مگر اب ...

Read More »

ناروے میں مسلم کمیونٹی کی نگرانی

ناروے میں مسلم کمیونٹی کی نگرانی ناروے کی سیکورٹی پولیس دو مسلم گروپوں کی نگرانی کر رہی ہے۔یہ بات ناروے کے انٹیلیجنس محکمے کے حکام نے ایک بیان میں کہی۔اس ادارے نے بتایا کہ کئی مسلمانوں کی نگرانی کی جا رہی ہے۔جن کی بظاہر کوئی خاص وجہ نہیںسوائے ان کے یقین کے۔تاہم کمیٹی کے ارکان نے ان دو مسلمان گروپوں ...

Read More »

ناروے میں کم سن بچوں کی شادی کے واقعات

ناروے میں کم سن بچوں کی شادی کے واقعات ریڈ کراس حکام کا کہنا ہے کہ ناروے میں کم سن بچوں کی شادیوں کے واقعات حقیقت سے ذیادہ ہیں۔ایک اہلکار کے بیان کے مطابق انہیں کئی ایسے ٹیلیفون موصو ل ہو چکے ہیں جن بچوں کی عمریں گیارہ سال یا اس سے کم تھیں اور انہیں اس بات کا خدشہ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.