Breaking News
Home / 2012 / November

Monthly Archives: November 2012

پر عزم نوجوان بزنس مین ذیشان چوھدری سے گفتگو

پر عزم نوجوان بزنس مین ذیشان چوھدری سے گفتگو انٹرویو شازیہ عندلیب ذیشان چوھدری ایک ایسے باہمت اور با عزم نو جوان کا نام ہے جنہوں نے اپنی کوشش اور گھر والوں کی حوصلہ افزائی سے نہ صرف بزنس کرنے کا چانس لیا بلکہ اسے سیٹ بھی کیا۔ان سے کی گئی گفتگو بزنس کے شوقین نوجوانوں اور افراد کے لیے مشعل ...

Read More »

ترکش خاتون کے لیے اوسلو پرائز

ترکش خاتون کے لیے اوسلو پرائز ترکش نثراد خاتون دائیلیک آیان کو انکی کثیر ثقافتی خدمات کے صلے میں اوسلو پرائز دیا گیا ہے۔انہوں نے نارویجن معاشرے میں غیر ملکی نوجوانوں کو مثبت کردار اداء کرنے میں مدد دی۔ترکی کا پس منظر رکھنے والی خاتون دائیلیک آیان نے بدھ کے روز اوسلو کے میئر فابیان  ستانگ سے پرائز وصول کیا۔آیان ...

Read More »

اسرائیلی جنگی اصلحہ اور نارویجن سیاست دان کا موقف

اسرائیلی جنگی اصلحہ اور نارویجن سیاست دان کا موقف نارویجن حکومت اسرائیلی اصلحہ بر آمد کر رہی ہے اور اسرائیل کے سیکورٹی کے ساتھ مل کر اصلحہ کو بہتر بنانے پر ریسرچ کر رہی ہے۔یہ نارویجن اصلحہ فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔نارویجن سرخ پارٹی کے لیڈر بیورنار نے اس معاملے پر شدید رد عمل کا ...

Read More »

روحانی سلسلہ عالیہ عظیمیہ کے نیٹ ورک

ہالینڈ (پ۔ر)  روحانی سلسلہ عالیہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران حاجی محمد جاوید عظیمی نے نوجوان لڑکوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہاکہ مادیت پرستی کے اس دور میں زندگی برق رفتاری سے گزررہی ہے انسان مادیت پرستی کی اس دوڑمیں دوسرے انسان پر سبقت لے جانے کے لئے ہمہ وقت مصروف عمل ہے ۔تاہم اس انتھک ...

Read More »

خواب سفر کی شاعرہ

خواب سفر کی شاعرہ شاہینہ فلک صدیقیجاوید اختر بھٹی شاہینہ فلک صدیقی اردو اور پنجابی کی شاعرہ ہیں۔ انہوں نے اپنی شاعری کا آغاز بیس برس پہلے کیا لیکن انہوں نے اردو شاعری پر زیادہ توجہ دی۔ 1987 میں انہوں نے اپنا کلام احمد ندیم قاسمی کو اصلاح کے لیے بھیجا۔ آگے شاہینہ فلک کی زبانی سینے۔جواب ملا آپ کے ...

Read More »

بچوں کی اسلامی تعلیم ایک لمحہء فکریہ

بچوں کی اسلامی تعلیم ایک لمحہء فکریہ سویڈن کی ڈائری ڈاکٹر عارف محمود کسانہ اسٹاک ہوم   جنگ لندن کے مطابق ایک پاکستانی نثراد معروف قانون دان نے کہا کہ انہوں نے اپنے بچوں کو  خود قرآن حکیم مفہوم کے ساتھ پڑھانا شروع کیا ہے ۔کیونکہ یہ نہ ہو کہ کوئی اور انہیں قرآن حکیم اپنی تشریح کے ساتھ پڑھا ...

Read More »

یاد رفتگان

یاد رفتگان بدر المشائخ حضرت پیر سائیں محمد اسلم اویسی رحمة اللہ علیہ محمد یعقوب اویسی ایڈووکیٹ۔۔۔۔ چیف ایگزیکٹو ادار ہ تاجدار یمن پاکستان اولیاء اللہ نے قرب الہٰی کی منزلوں پر فائز ہو کر قوم کو قرآن و سنت کے مطابق نئی فکر عطا فرمائی ۔چونکہ جس طرح اللہ تعالیٰ نے انبیاء کرام علیہم السلام کی سیرت و کردار پر ...

Read More »

کیا آج کا پاکستان اقبال کے خواب جیسا ہے؟تحریر رومانہ فاروق

کیا آج کا پاکستان اقبال کے خواب جیسا ہے؟ تحریر رومانہ فاروق علامہ اقبال کے خطبات سے واضع طور پر پتا چلتا ہے۔کہ جس پاکستان کا تصور انہوں نے پیش کیا تھاوہ تہذیبی اور ثقافتی طور پر ایک اسلامی نظریاتی اور فلاحی مملکت تھا۔ اسی حوالے سے آج اگر یہ سوال کیا جائے۔کہ کیا آج کا پاکستان اقبال کے خواب ...

Read More »

اسلامک کلچرل سینٹر ناروے کے خطیب امام عبدلرحمٰن کے واقعہ کربلاء کے بارے میں تاثرات

Read More »

ماہ محرم اور خوشی کی محفلیں

ماہ محرم اور خوشی کی محفلیں تحریر شازیہ عندلیب وہ کون مسلمان ہو گا جو کہ ماہ محرم کے احترام اور نویں دسویں محرم کی حرمت کو نہ جانتا ہو گا۔اگر وہ نہیں جانتا تو پھر وہ سچا مسلمان نہیں۔اگر وہ ان دونون دنوں کا احترام عملی اور زبانی طور پر نہیں کرتا تو پھر وہ مومن کے درجے پر ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.