Daily Archives: اکتوبر 14, 2012

سفارت خانہ پاکستان کی جانب سے ناظم العمو جناب نعیم صابر کے اعزاز میں اعشائیہ

سفارت خانہ پاکستان کی جانب سے ناظم العمو جناب  نعیم صابر کے اعزاز میں اعشائیہ رپورٹ احسان شیخ اوسلو بارہ اکتوبر بروز جمعہ محفل ریسٹورنٹ اوسلو میں سفارت خانہ پاکستان کی جانب سے ناظم العمور جناب نعیم سابر کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔وہ سفارت کانہ پاکستان اوسلو میں اپنے فرائض منصبی ادا کرنے کے بعد اگلے ہفتے ...

Read More »

دادا کی انگلی پکڑے ایک لڑکا

دادا کی انگلی پکڑے ایک لڑکا   تحریر محسن نقوی شکاگو ایک لڑکا دبلا پتلا اپنے دادا عبدل کی انگلی پکڑے چل رہا ہے۔ اندور کی کچی سڑک پر کلو میاں کا تانگا رینگتا دکھائی دیتا ہے۔ شام کے چار بجے ہیں۔ دن ذرا تھک کر ٹھہرا سا لگتا ہے۔ دادا عبدل اکثر اپنے محلے کے نعل بند اچھن میاں ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.