Daily Archives: اکتوبر 11, 2012

اوسلو میں اثاثہ کی تقریب رونمائی

اوسلو میں اثاثہ کی تقریب رونمائی رپورٹ احسان شیخ 7 اکتوبر بروز اتواراوسلو میں دریچہ کے نام سے تشکیل کردہ تنظیمکے زیر اہتمام مصنفہ مینا سعودیہ اختر کی نئی تصنیف ، اثاثہ ، کی رونمائی فیورست کے پرانے   NAV میں منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں سفیر پاکستان جناب  اشتیاق حسین اندرا بی ،ویلفیر اتاشی جناب محمد سلیم،نارویجن پارلیمنٹ میں چوتھے ...

Read More »

وہ چاندنی میں کچھ ایسا تھا تربتر تنہا از ڈاکٹر جاوید جمیل

وہ چاندنی میں کچھ ایسا تھا تربتر تنہا از ڈاکٹر جاوید جمیل وہ چاندنی میں کچھ ایسا تھا تربتر تنہا میں دیکھتا رہا منظر یہ رات بھر تنہا ہوئی ہے جیسے ابھی تک گزر بسر تنہا گزار ڈالیں گے باقی کا بھی سفر تنہا پکارتا ہوں ترا نام جیسے صحرا میں ہمیشہ آتی ہے آواز لوٹ کر تنہا عقاب اڑتا ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.