Home / 2012 / ستمبر

Monthly Archives: ستمبر 2012

بزرگ شہری کی اوقات

بزرگ شہری کی اوقات ڈاکٹر محمد ہمایون ہما بات بزرگی شہریوں کی معاشرے میں مقام اور ان کی عزت وتکریم کی ہورہی تھی اس ضمن میں ایک دوست نے اپنے ایک رشتہ دار کا واقعہ سنایا، جنہیں زندگی کی ساری سہولتیں میسر ہیں اور ان کا سب ٹھاٹ باٹ اپنے باپ ہی کی کمائی کا نتیجہ ہے ۔ واقعہ یہ ...

Read More »

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا شوشہ

  سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا شوشہ       کالم نگار  |  لیفٹینٹ جنرل (ر) عبدالقیوم اس میں کوئی دو آرا نہیں کہ مقامی سطح پر لوگوں کے مسائل بطریق احسن حل کرنے کیلئے پنچائت ، دیہی کونسلز یا لوکل باڈی گورنمنٹس کے نظام کا ہونا انتہائی ضروری ہے۔ لیکن ساتھ ہی یہ بھی ضرور ذہن میں رکھ لیا ...

Read More »

مسلمان مشرک

مسلمان مشرک   بسم اللہ الرحمن الرحیم علامہ عبدالرزاق ملیح آبادی السلام علیکم!۔ دوستو!۔ اللہ وحدہ لاشریک کا فرمان ہے!۔ وما یمِن ثرہم بِاللہِ ِلا وہم مشرِون ٦٠١ ان میں سے اکثر لوگ باوجود اللہ پر ایمان رکھنے کے بھی مشرک ہی ہیں (ربط) حضرت انس رضی اللہ عنہ بنی امیہ کے زمانے میں رویا کرتے تھے کے عہد اول ...

Read More »

معروف اردو نارویجن پنجابی شاعر مسعود منورسے گفتگو

معروف اردو نارویجن پنجابی شاعر مسعود منورسے گفتگو انٹر ویو شازیہ عندلیب تعا  رف مسعود  منورناروے میں اردو ادب کی اہم اور ہمہ جہت شخصیت ہیں۔انتہائی شفیق،حلیم اور علم دوست ہستی ہیں۔وہ علم اور زبان کا ایک دریا ہیں۔علم پھیلانے میں بہت دریا دل ہیں۔رہتے بھی درامن شہر میں ایک دریا کے پاس ہیں۔وہ بیک وقت ایک ادیب شاعر نقاد ...

Read More »

اوسلو میں پروفیسرڈاکٹر مبارک حیدر کا اسلامی تہذیب پر لیکچر

اوسلو میں پروفیسرڈاکٹر مبارک حیدر کا اسلامی تہذیب پر لیکچر رپورٹ ،رابعہ سیماب روحی ہم تہذیبی نرگسیت کا شکار ہیں پروفیسر داکٹر مبارک مختلف ممالک میں پاکستانیوں کو بیدار کرنے اور ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے لیکچر دیتے ہیں۔اس سلسلے میں انہوںنے یک لیکچر اوسلو فروست آلنا بی دیل میںگذشتہ ہفتے دیا ۔اس کے چند اقتسابات اور ...

Read More »

نارویجن وزیر ثقافت ہادیہ تاجک مسلمانوں کی نمائندہ نہیں

نارویجن وزیر ثقافت ہادیہ تاجک مسلمانوں کی نمائندہ نہیں ناروے میں حال ہی میں پاکستانی پس منظر کی حامل ہادیہ تاجک وزیر ثقافت منتخب ہوئی ہیں۔ایک تجزیہ نگار کے مطابق انہیں مسلمانوں کی نمائندہ قرار دینا درست نہیں ہے۔ بیشتر ذرائع ابلاغ میں ہادیہ کو مسلمانوں کی نمائندہ کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے جو کہ درست نہیں ...

Read More »

ناروے میں غیر ملکی تعلیم کاحق کھو بیٹھے

ناروے میں غیر ملکی تعلیم کاحق کھو بیٹھے اوسلو میں کئی غیر ملکیوں سے تعلیم کا حق لے لیا گیا۔تعلیم  اور ملازمت انٹٹیگریشن کی سیاست کااہم ستون ہیں۔لیکن دو ہزار گیارہ میں کئی غیر ملکی کالجوں میں داخلہ کے حق سے محروم ہو گئے۔اس طرح وہ نارویجن ملازمتیں بھی نہیں حاصل کر سکتے۔اسکی وجہ یہ ہے کہ حکومت قوانین پر ...

Read More »

ایک لمحہ اورصدیوں کا سفر !

ایک لمحہ اورصدیوں کا سفر ! تحریر ندیم صدیقی موت برحق ہے مگر ابنِ آدم بھی عجب تخلیقِ خدا وند ی ہے کہ ان میں سے بعض اپنی عقل اور حکمت سے موت کو جسمانی طور پر نہ سہی مگر اپنے علم و کردار سے ایسی مات دیتے ہیں کہ لگتا ہے کہ موت خود آنسو بہا رہی ہے۔ ہماری ...

Read More »

کمرشیل شعرا اور عالمی مشاعرے

  کمرشیل شعرا اور عالمی مشاعرے   انٹرنیشنل مشاعروں کا رواج اردو کی ترویج و اشاعت میں یقینا ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔مشرق سے مغرب تک اور عجم سے عرب تک آج اردو مشاعروں کا انعقاد جس خوبصورت پیمانے پر کیا جارہا ہے،اس کیلئے وہ تمام محبانِ اردو جو برصغیر سے نکل کر دنیا کے کونے کونے میں ...

Read More »

نارو ے میں پاکستانی پس منظر کی حامل ہادیہ تاجک وزیر ثقافت منتخب

نارو ے میں پاکستانی پس منظر کی حامل ہادیہ تاجک وزیر ثقافت منتخب ناروے نے پہلی مرتبہ ایک غیر ملکی پس منظر رکھنے والی خاتون ہادیہ تاجک کو وزیر برائے ثقافتی امور منتخب کیا گیا ہے۔جبکہ ان سے پہلی وزیر ثقافت کو بعض سوالات کا تسلی بخش جواز پیش نہ کرنے کی وجہ سے اپنا عہدہ چھوڑنا پرا۔ناروے کے تمام ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.