تعارف غزالہ نسیم کا تعلق پاکستان کے سرحدی صوبہ سے ہے ۔ ا و ر آبائی شہر پشاور ہے۔غزالہ شادی کے بعد پہلے ڈنمارک اور پھر ناروے میں آباد ہوئیں۔غزالہ پاکستانی کمیونٹی کی ایک متحرک سماجی کارکن ہیں۔وہ تین نوجوان بچوں کی ماں اور ایک پوتے کی دادی ہونے کے باوجود ابھی تک سٹوڈنٹ لائف گزار رہی ہیں۔غزالہ نے ابتدائی ...
Read More »Daily Archives: July 21, 2011
میرے خواب میری زندگی
میں خواب دیکھتی ہوں یقیناً آپ بھی دیکھتے ہونگے۔ہو سکتا ہے آپ نے کبھی کوئی سچا خواب بھی دیکھا ہو۔اگر ایسا ہے تو ہمیں بھی لکھ بھیجیں آخر ہم بھی تو دیکھیںآپ کیا خواب دیکھتے ہیں۔یا پھر یہ کہ آپ کو آپ کے خوابوں کی تعبیر ملی یا نہیں!! گر نہیں ملی تو آئیں ہم مل کر خواب دیکھیں آپ ...
Read More »کاغذی بیویاں تحریر شازیہ عندلیب
کاغذی شیر کی اصطلاح تو آپ نے سنی ہو گی بلکہ دیکھ بھی رکھے ہوں گے۔وطن عزیز میں کاغذی شیروں کی کمی نہیں۔میدان سیاست ان سے بھرا پڑا ہے۔کاغذی بیویاں بھی انہی کی رشتہ دار ہیں مگر ان سے ذیادہ خطر ناک ہیں۔کاغذی شیر تو آپ کو ہر جگہ ٹی وی اسکرین پہ سوٹ بوٹ میں جگر مگر کرتے نظر ...
Read More »