Breaking News
Home / 2011 / July / 11

Daily Archives: July 11, 2011

پیار کی پائل

تحریر شازیہ عندلیب پڑوسی ملک سے ہمیں کوئی خطرہ نہیں۔اس سے دوستی کرو ، تعلقات بڑھائو، تجارت کرو پیسہ کمائو،یہ ہمارے دوست ہیں، ہمارے ساتھی ہیں، ان کے فنکار ہمارے پسندیدہ فنکار ہیں۔اپنے پیارے پڑوسی ملک کے لیے واہگہ بارڈر کھول دو، آزاد کشمیر کا بارڈر کھول دو،اپنے دل کے دروازے کھول دو۔انڈین فنکار، انڈین فلمیں انڈین کلچر پاکستانیوں کو ...

Read More »

سو بڑے سیا ستدان

خودکش دھماکوںاور جنگ کے سائے میں نئی حکومت تشکیل پا چکی ہے۔ولیعہد شہزادے کے والد اور صوبہء سندھ کے سردا رگھرانے کے سپوت عنان حکومت ہاتھوں میں تھام چکے ہیں۔ایک حالیہ خبر کے مطابق ملک کے صدر صاحب اپنے آقا ء امریکہ کی حکومت کا شکریہ ادا کرنے روانہ ہو چکے ہیں۔عالمی غنڈے حرکت میں ا کر کٹھ پتلیاں نچا ...

Read More »

دو نمبر قوم اور دس نمبری لیڈر

شازیہ عندلیب نارویجن اخبار وے گے پاکستان کی سیاسی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھتا ہے کہ مشرف کے جانے کے بعد بھی پاکستان کی سیاسی صورتحال پیچیدہ ہے اور پیچیدہ ہی رہے گی۔اور حالات بدستورناساز ہیں۔اسکے جانے کے بعد نئے مسائل اور فتنے سر اٹھا رہے ہیں۔راوالپنڈی واہ کینٹ میں پھر دھماکہ ہوا ہے۔ اسکے علاوہ ملک کے دیگر ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.