امتحانی کمرہء امتحان میں بے رحم گوری سنسر کو دیکھ کر اپنے شفیق پاکستانی ممتحن یاد آگئے۔ اگر فزکس کیمسٹری کے زبانی امتحان میں طالبعلم کی ہچکی یا گھگھی بندھ جاتی تو وہ اس سے گیت یا لطیفہ سنانے کی فرمائش کر ڈالتے۔تاوقتیکہ طالبعلم دوبارہ نارمل حالت میں واپس آجاتا۔ تب کہیں جا کر پروفیسران سوالات پوچھتے۔وطن عزیز میں تو ...
Read More »Daily Archives: July 9, 2011
جہاز پہ کالا جادو
پچھلے برس موسم سرما میںایک خاتون پی آئی ا ے کی بوئنگ فلائٹ میں جہاز کی سیٹ پر چوکڑی مار کر اور گھونگٹ نکال کر بیٹھی تھی۔یہ فلائٹ لاہور سے ناروے آ رہی تھی۔کچھ مسافروں کی منزل ڈنمارک بھی تھی۔ گھونگٹ پوش خا تون کے بارے میں تحقیق کرنے پر پتہ چلا کہ جہاز چونکہ چار گھنٹے لیٹ ہے اسلیے ...
Read More »