Home / 2011 / July

Monthly Archives: July 2011

کویت کا ویزہ اور پاکستانی

Read More »

اطہر علی نارویجن پاکستانی سیاست دان

انٹر ویو،نامہ نگار اردو فلک ڈاٹ کام اطہر علی گزشتہ کئی برسوں سے ناروے میں مقیم ہیں۔ اطہر علی کا تعلق پاکستان کے ضلع گجرات سے ہے۔آپ نے اپنی تعلیم ناروے میں ہی مکمل کی۔ اطہر کے پاس سوشل ورک کی یونیورسٹی لیول کی ڈگری ہے۔انہوں نے سولہ برس تک ناروے میں سیاست میں حصہ لیا۔آجکل ،بچوں کی دیکھ بھال ...

Read More »

فلمی اور تاریخی سرزمین اٹلی حصہ دوم

اٹلی کا کیپیٹل شہر روما ہے۔اسکے علاوہ اسکا شہر وینس اپنی بے مثال خوبصورتی اور رومانوی ماحول کی وجہ سے خاص شہرت رکھتا ہے۔اس شہر میں پانی کی نہریں ہیں۔ پورا شہر انہی پانیوں پر آباد ہے۔ مگر بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ یہ پانی اس شہر کی تعمیر کے بعد چھوڑا گیا تھا۔اسکے علاوہ اٹلی میں چوبیس کے ...

Read More »

نارویجن شہزادی کا بھائی جزیرے پر ہلاک

ہفتے کے روز ایک نسل پرست کے حملے میں ہلاک ہونے والوں میں نارویجن شہزادی میتا مارت کے سوتیلے بھائی بھی شامل ہیں۔انہوں حملہ آور کے ارداے کو بھانپ کر اسے حملہ کرنے سے روکنے ، اور دوسروں کو بچاتے ہوئے اپنی جان قربان کر دی۔میتا مارت کے سوتیلے بھائی تھرون برن اسٹین نے پولیس امیگریشن میں بھی کام کیا ...

Read More »

ا اٹلی تاریخی اور فلمی سرزمین

اس مرتبہ ہماری منزل اٹلی کی تہلکہ آمیز تاریخی سرزمین تھی۔اس وقت میں اوسلو کے گارڈیمون ائیر پورٹ کے لائونج میں شیشے کی دیوار کے پاس بیٹھی ہوں۔میں تھوڑی تھوڑی دیر کے بعد اپنی ڈائری پر سے سر اٹھا کر شیشے کی دیوار کے پار اور اپنے آس پاس بھی دیکھ لیتی ہوں۔اس مرتبہ ہم نے اٹلی جانے کے لیے ...

Read More »

تو کہ ناواقف آداب غلامی ہے

تحریر شازیہ عندلیب پچھلے دنوں آزاد کشمیر کے انتخابات کے آزادانہ نتائج نے ورطہء حیرت میں ڈال دیا۔ اس لیے کہ ہماری حکومت نے پھرتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پولنگ ختم ہونے سے پہلے ہی نتائج کا اعلان کر دیا۔اس سے ذیادہ اچنبھے کی بات اس سے پہلے یہ ہوئی ۔وہ یہ تھی کہ نارویجن لیڈر کی مسلہء کشمیر میں ...

Read More »

سرگوشیاں ابا جی کی حصہ اول

تحر یر شازیہ عندلیب رئیس اعظم اپنے ابا جی کاذکر کرتے ہوئے کہنے لگے کہ ہمارے ابا جی کی آواز اتنی بلند تھی کہ اگر سرگوشی بھی کرتے تو انکی آواز محلے کے چالیس گھروں تک جاتی ۔گویا سرگوشیاں نہ ہوئیں سیاستدانوں کے مذاکرات ہو گئے۔ جن کی بازگشت پورے ملک میں سنی جا سکتی ہے۔پاس بیٹھی ہوئے گوری چٹی ...

Read More »

اوسلو مرکز میں بم دھماکہ

آج سہ پہر ٣ بج کر ٢٦ منٹ پر اوسلو کے مرکز میں پارلیمنٹ ہائوس کے قریب بم دھماکہ ہوا۔اس عمارت کے قریب ناروے کے وزیر اعظم کا دفتر بھی واقع ہے۔ عمارت کی پہلی تین منازل تباہ ہو گئی ہیں۔ جب کہ ایک شخص کے ہلاک ہونے کی اطلاع ملی ہے۔قیاس ہے کہ یہ دھماکہ تخریبی کاروائی ہے۔ تاہم ...

Read More »

پاکستانی نثراد نارویجن سماجی کارکن غزالہ نسیم سے گفتگو

تعارف غزالہ نسیم کا تعلق پاکستان کے سرحدی صوبہ سے ہے ۔ ا و ر آبائی شہر پشاور ہے۔غزالہ شادی کے بعد پہلے ڈنمارک اور پھر ناروے میں آباد ہوئیں۔غزالہ پاکستانی کمیونٹی کی ایک متحرک سماجی کارکن ہیں۔وہ تین نوجوان بچوں کی ماں اور ایک پوتے کی دادی ہونے کے باوجود ابھی تک سٹوڈنٹ لائف گزار رہی ہیں۔غزالہ نے ابتدائی ...

Read More »

میرے خواب میری زندگی

میں خواب دیکھتی ہوں یقیناً آپ بھی دیکھتے ہونگے۔ہو سکتا ہے آپ نے کبھی کوئی سچا خواب بھی دیکھا ہو۔اگر ایسا ہے تو ہمیں بھی لکھ بھیجیں آخر ہم بھی تو دیکھیںآپ کیا خواب دیکھتے ہیں۔یا پھر یہ کہ آپ کو آپ کے خوابوں کی تعبیر ملی یا نہیں!! گر نہیں ملی تو آئیں ہم مل کر خواب دیکھیں آپ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.