Breaking News
Home / 2011 / June

Monthly Archives: June 2011

رشتہ کی تلاش میں اخلاقی قدروں کی پامالی افسوسنا ک

لڑکے والوں نے اب لڑکی دیکھنا اپنا دلچسپ اور پسندیدہ مشغلہ بنا لیا لڑکی پسند کرتے وقت ہزار اعتراضات اٹھانے والے اپنا آپ کیوں بھول جاتے ہیں؟ بات ذرا تلخ مگر صد فیصد حقیقت پر مبنی ہے کہ نفسانفسی گہما گہمی اورخود غرضی کے اس دور میں ایک طرف تو ہم اخلاقی قدروںکو پامال کر رہے ہیں۔ جبکہ دوسری طرف ...

Read More »

بندر اور بندر بانٹ

تحریر شازیہ عندلیب سنا ہے تہذ یب و تمدن کے شہر لکھنئو میںکسی زمانے میںبندر بہت پائے جاتے تھے۔ مگر ہمارے معاشرے اور لغت میں تو آج بھی بندرکے بہت محاورے پائے جاتے ہیں۔روزمرہ کی زبان میں یہ لفظ شوق سے استعمال کیا جاتا ہے۔ بندروں جیسیی حرکات و سکنات تو ہر طبقے میں پائی جاتی ہیں۔۔ شعبہ کوئی بھی ...

Read More »

ملا ڈسکو مائیکل اور میکائیل

تحریر ،شازیہ عندلیب معروف پاپ سنگر مائیکل جیکسن حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے جاں بحق ہو گئے۔دنیا میں پاپ موسیقی کے دلدادہ اور شائقین کے لیے ئی خبر نہائیت افسوسناک تھی۔دنیائے موسیقی کا شہنشاہ اپنا دل ہار کے اس فانی دنیا سے منہ موڑ گیا۔اسکی تدفین منگل کے روز کی جائے گی۔ اسکے آخری دیدار پر ٹکٹ لگ ...

Read More »

اوسلو میں اردو کانفرنس ۲۰۱۱ کا انعقاد

h=”277″ height=”208″ class=”alignleft size-medium wp-image-1407″ />

Read More »

مغربی معاشرہ مشرقی عورت

تاسوقت پوری دنیا ا گلوبل ویلج کی شکل اختیار کر چکی ہے۔گلوبلائیزیشن کے طوفان نے مشرقی اقدار کو تہس نہس کر کے رکھ دیا ہے۔اس عالمی طوفان میں مشرقی اقدار کو زندہ رکھنا ایک مشکل کام ہے۔یہ قدریں تو اب مشرقی ممالک میں بھی معدوم ہو رہی ہیں۔کجا یہ کہ انہیں مغربی ممالک میں زندہ رکھا جائے۔اس کے باوجود آفرین ...

Read More »

خود کو پہچانیں ،دوسروں کو جانیں

شخصیت آپکا وجود اس دنیا میں کسی نعمت سے کم نہیں۔جی ہاں یقین کریں اور آزما لیں۔کیا آپ جانتے ہیں دنیا میں آپکی آمد ایک اہم واقعہ ہے۔آپکو روئے زمین پہ اس طرح بھیجا گیا جیسے چاند پہ راکٹ بھیجا جاتا ہے۔اس راکٹ میں سمتیں اور راستے دکھانے والا آلہ بھی نصب ہے۔یہ آلہ آپکا دماغ ہے۔اس راکٹ میں ایندھن ...

Read More »

یک عورت کا اپنا گھرکونسا ہوتا ہے؟

بچپن میں کہاجاتا ہے کہ جوبھی کرنا اپنے گھرجاکر کرنا اور جب اپنے گھرجاتی ہے تو یہ الفاظ سننے پڑتے ہیں یہ تیرے باپ کا گھرنہیں سسرال کا گھرہے ٰرومانہ فاروق: بیٹی کے روپ میں اللہ کی رحمت ، بحیثیت بہن بھائیوں کے لئے حرف دعا، بیوی ہوتو شوہر نا مدار کے لئے مجسمہ ایثار و قربانی اور روح کا ...

Read More »

تیز رفتار پیدل شخص کو جرمانہ !!!

ناروے کے ایک صوبے میں تیز رفتار گاڑیوں کی تصاویر لینے والے کیمرے نے ایک تیز رفتار پیدل شخص کی تصویر کھینچ لی۔یہ شخص فٹ پاتھ پر ساٹھ کلو میٹر کی رفتار سے جا رہا تھا۔جبکہ اس علاقے میں حد رفتار تیس کلو میٹر تھی۔تفصیلات کے مطابق پیدل جانے والا شخص پہیے والے شوز پہنے ہوئے تھا۔فٹ پاتھ پر کیمرے ...

Read More »

”ماں کے قدموں تلے جنت ہے”کیا ہم اس فرمان الہٰی پر عمل پیرا ہیں ؟

آج کی ماں بے فکری کے عالم میں محو، تربیت نہ ملنے پر اولادبے راہ روی کا شکارہوچکی ہے ہمارے معاشرے میں ماں کا کردار اور اُس کی ذمہ داریوں پر ایک فکر آمیز تحریر ماں جو عورت کا حسین ترین روپ ہے اور اس دنیا کا سب سے حسین اور انوکھا رشتہ بھی ہے، تو ہونٹوں سے ادا ہونے ...

Read More »

اوسلو میں خواتین کا پروگرام ٩ جون بروز جمعرات

تھروستے رود ولا ( Troosterud villaen) اوسلو میں بروز جمعرات اوپن ائیر پاکستانی کواتین کے لیے موسیقی اور گرل پارٹی منعقد ہو رہی ہے۔اس پارٹی کو خواتین کی آرگنائزیشن کی ممبر عظمیٰ خان خواتین ترتیب دے رہی ہیں۔ یہ تقریب٩ جون شام کے سات بجے تھڑوستے رود ولا کے باہر اوپن ائر میں منعقد ہو گی۔اس پروگرام میں پینٹنگز کی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.