Breaking News
Home / 2011

Yearly Archives: 2011

دیر کبھی نہیں ہوتی

کہیں بیٹھے بیٹھے مجھے دیر ہو جاتی تو میں سوچتا کہ گھر فون کر کے بیوی کو اطلاع دے دو مگر اسی سوال کے ذہن میں آتے ہی میں اپنے اس خیال کو ذہن سے کھرچ دیتا۔ البتہ جب میں رات گئے گھر لوٹتا تو وہ مجھ سے کوئی استفسارنہ کرتی بلکہ کھوجنے والی نگاہوں سے تکتی رہتی۔ اس صورت حال سے نکلنے کے لئے میں کہتا۔

Read More »

پاکستان کی بیٹی ساجدہ افضل

ساجدہ افضال نے لاہور میں بچوں کے لیے ہسپتال کی تعمیر کے لیے فنڈ اکٹھا کرنے کی جو تحریک یہاں ڈنمارک میں شروع کر رکھی ہے اس کے تحت وہ اب تک سات لاکھ کرونا جمع کر چکی ہیں لیکن یہ رقم ہسپتال کی تعمیر کے لیے کافی نہیں ہے اور ساجدہ افضل اس کمی کو پورا کرنے کے لیے مختلف رفاعی فنڈز اور اپنے احباب کے ساتھ رابطے میں ہیں۔

Read More »

ناروے میں فلسطینی پناہ گزینوں کا انخلاء

جبکہ فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے امدادی کام کرنے والی تنظیموں اور متحرک پاکستانی سیاستدان رعناء اسلم کا کہنا ہے کہ نارویجن محکمہء امیگریشن کا موقف درست نہیں۔ یہ ایک کھلی حقیقت ہے کہ اسرائیل میں مسلمان کمیونٹی کا جان و مال محفوظ نہیں ۔ اسلیے ان پناہ گزینوں کو ناروے سے نہ نکالا جائے۔انکا کہنا ہے کہ اس وقت ناروے مین صرف

Read More »

ماہ صفر کی عبادات

خری چہار شنبہ یعنی بدھ کو نماز ظہر کے بعد دو رکعت نماز پڑہیں۔ہر رکعت میں سورة فاتحہ کے بعد تین بار اخلاص پڑہیں۔سلام پھیرنے کے بعد اسی اسی بار سورح الم نشرح سورة التین اور سورةالنصر اور سورة اخلاص پڑہیں۔ یہ نماز پڑھنے سے انشاہ رزق میں کشادگی ہو گی۔

Read More »

بھارتی رویہ : ڈنمارک کے لیے کئی بلین ڈالر کا نقصان

بھارت نے اگست کے مہینے میں خبردار کیا تھا کہ اگر ڈینش حکام نے ، اسلحہ کے سمگلر ڈینش شہری نیلس ھولک کو بھارت کے حوالے کیے جانے کے سلسلے میں، اس کے خلاف ڈینش سپریم کورٹ میں چلائے جانے والے مقدمے کے دوران تمام ممکنہ ذرائعے کو بروئے کار لاتے ہوئے نیلس ھولک کو بھارت کے حوالے کیے جانے کو ممکن نہ بنایا تو، بھارت، ڈنمارک کے ساتھ اپنا تمام تعاون و اشتراک اور سانجھ پن منجمد کر دے گا ۔

Read More »

احمد فراز ۔۔جذبات کو خوبصورتی دینے والا ناقابل فراموش شاعر

احمد فراز کے بہت ہی قریبی دوست اور معروف شاعرمحسن احسان کی گفتگو میںقیمتی یادوں کا یہ عکس جھلکتا ہے ۔پشاور شہر کے مشاعرے ،ریڈیو پاکستان پشاور کی ادبی سرگرمیاں اور احمد فراز کے ساتھ گزارے ہوئے دن،انہیںیادوں کے بہترین موسم لگتے ہیں ۔ محسن احسان بتاتے ہیں ''میرے والد کی فرنیچر کی دکان تھی اور میں اسکول کے بعد اس دکان پر جاکر بیٹھا کرتا تھا ۔میری عمر کاایک لڑکا سامان مرمت کروانے کے لیے آتا،میری اس سے گپ شپ ہوتی۔یہ میر اہم عمر احمد فراز تھا ۔ہماری

Read More »

عورت کا مقام دوسرا حصہ

جہاں تک عورت کے ذاتی مسائل کا تعلق ہے جیسے نکاح خلع و غیرہ تو ان کے متعلق شریعت نے صاف اور واضح الفاظ میں بتادیا ہے کہ کوئی بھی شخص اس پر اپنا فیصلہ لاد نہیں سکتا ،جو بھی اقدام کیا جائے گا عورت کی رضا اور خوشی کے بعد کیا جائے گا۔ایک صاحب نے اپنی لڑکی کا نکاح ایک مالدار شخص سے کرا دیا ۔لیکن لڑکی اس کو پسند نہیں کرتی تھی ،اس نے حضور ۖ سے عرض کیا ! میرے والد نے میری شادی اپنے ایک دولت مند بھتیجے سے کر دی تاکہ مجھ کو پھنسا کر اپنی تنگ دستی کا سامان مہیا کریں ۔ آپۖ نے

Read More »

مسائل کاحل

موجودہ حالات میں ہرانسان پریشان حال اور پریشانیوں کے حل کا متلاشی اگر مسائل کے حل کیلئے صحیح جگہ کا انتخاب کیا جاتاتو آج دنیا مسائل کا گڑھ نہ ہوتی کتاب اللہ اور حدیث پاک کا سہارا لینے سے تمام مسائل آسانی سے حل کیے جاسکتے ہیں

Read More »

عورت کا مقام

۔جہیز یا دلہن کے والد کو نذرانہ دینے کی رسم کچھ بھی نہ تھی اور باپ کو اس قدر اختیار حاصل تھا کہ جہاں چاہے اپنی لڑکی کو بیاہ دے بلکہ بعض دفعہ تو وہ اس کی کرائی شادی کو بھی توڑ سکتا تھا ۔زمانہ ما بعد یعنی دور تاریخی میں یہ حق باپ کی طرف سے شوہر کی طرف منتقل ہو گیا اور اب اسکے اختیارات

Read More »

سیمینار بسلسلہ فکر اقبال

جبکہ کیش پرائز کا اہتمام پاکستان بزنس فورم کویت کے صدر جناب عارف بٹ کی جانب سے کیا گیا تھا۔اس موقع پر '' کے پی ایف اے'' کی جانب سے جناب عطااللہ پرنسپل پاکستان انگلش سکول اینڈ کالج جلیب کو ان کی 33 سالہ تعلیمی خدمات کو سراہتے ہوئے ایک یادگاری شیلڈ پیش کی گئی ۔

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.