Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/d/7/4/urdufalak.net/httpd.www/urdu/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

پیرس حملے کے ایک دہشت گرد کے چھ عزیز گرفتار

پیرس حملے میں حصہ لینے والے ایک دہشت گرد کے خاندان کے چھ اافراد کو گرفتار کر لیا ہے۔جبکہ حملے میں استعمال ہونے والی ایک کار مشرقی پیرس سے برآمد کر لی گئی ہے۔یہ خبر خفیہ تفتیشی ذرائع سے معلوم کی گئی ہے۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی AFP کے مطابق انتیس سالہ دہشت گرد کے باپ اور بھائی کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔یاد رہے کہ پیرس حملے کے دہشت گردوں نے خودسوزی کر لی تھی ۔ان کی تعداد سات تھی اور سب ہلاک ہو چکے ہیں۔
NTB/ UFN

اپنا تبصرہ بھیجیں