Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/d/7/4/urdufalak.net/httpd.www/urdu/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

پاکستان ایران اور ترکی کے درمیان مال بردار ٹرین سروس کا آغاز

پاکستان،ایران اور ترکی کے درمیان مال بردار ٹرین سروس کا آغاز ہوگیا۔پہلی مال بردار ٹرین 23 دسمبر کو اسلام آباد سے تہران کے لیے روانہ جہاں سے اسکا اگلا سفر استمبول کے لیے شروع ہوگا ۔اس ٹرین کا سفر 6573 کلومیٹر اسلاآباد سے استمبول ہے۔مال بردار ٹرین 12 سے 15 دن میں استمبول پہنچے گی۔آئی ٹی آئی ٹرین سروس سے 90 بلین ڈالر تک تجارت ہوسکتی ہے ۔اس سروس سے پاکستانی تاجروں کی یورپی منڈیوں تک رسائی آسان ہوجائے گئ۔پاکستان اور یورپ کے درمیان تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں