نارویجن شہزادی کی اٹھارویں سالگرہ پر تحفہ میں آفس

نارویجن قوم کام کو کس قدر اہمیت دیتی ہے اس بات کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ نارویجن شہزادی انگرڈ الیگزنڈرا کو اٹھارویں سالگرہ کے موقع پر محل میں ایک آفس تحفہ میں دیا گیا ہے تاکہ وہ پڑھائی ے بعد بچ جانے والے وقت میں پاڑٹ ٹائم جاب کر سکے۔شاہی ترجمان کے مطابق شہزادی اکیس جنوری کو اٹھارہ برس کی ہو جائیں گی اور نارویجن رواج کے مطابق پڑھائی کو ہی اہمیت دیں گی تاہم وہ اپنے مستقبل ے لیے ابھی سے کام کی تیاری شروع کر دیں گی۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ بھیجیں