Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/d/7/4/urdufalak.net/httpd.www/urdu/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

اومیکرون کے پھیلنے سے عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہو گئیں

اومیکرون کے پھیلنے سے عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہو گئیں 

 کورونا کی قسم اومیکرون جیسے جیسے بڑھتی جا رہی ہے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کم ہوتی جا رہی ہیں ۔ برطانوی کام تیل کی قیمت میں دو ڈالر فی بیرل کمی دیکھی گئی جس کے بعد قیمت 71.52 ڈالر فی بیرل پر آگئی ۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت میں بھی 2.63 ڈالر کی کمی  ہوئی ہے جس کے بعد امریکی تیل فی بیرل 68.23 ڈالر کا ہو گیا ہے  جبکہ یورپ میں لاک ڈاؤن پر تیل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے ۔

دوسری جانب امریکی سٹاک مارکیٹ میں مندی کی لہر ہے  جہا ایس اینڈ پی  500 اینڈیکس  میں 5134 پوائنٹس کی گراوٹ ریکارڈ ہوئی ۔ ایس اینڈ پی 500 انڈیکس 4569.30 پر بند ہوا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں