2سال قبل لاپتہ ہونے والی خاتون نیم بے ہوشی کی حالت میں سمندر کی سطح پر تیرتی ہوئی مل گئی، ایسا واقعہ کہ جان کر آپ بھی کہیں، جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے

جنوبی امریکہ کے ملک کولمبیا میں 2سال قبل ایک خاتون اپنے شوہر کے تشدد سے تنگ آ کر گھر سے بھاگ گئی اور اتنے عرصے بعد گزشتہ دنوں وہ ایسی جگہ سے اور ایسی حالت میں مل گئی کہ سن مزید پڑھیں