شوگر مل میں 5 دن لوڈنگ کا کام کرنیوالے مزدور نے 36 لاکھ روپے کی چینی فروخت کردی مگر کیسے؟ حقیقت سامنے آئی تو ہر کوئی دنگ رہ گیا

فیصل آباد کی ایک شوگر مل میں صرف 5 دن لوڈنگ کا کام کرنے والے مزدورکے شناختی کارڈ پر 36 لاکھ روپے کی چینی فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔چینی کی بے نامی خرید و فروخت کا واقعہ فیصل آباد مزید پڑھیں