فلپائن کے بعد بنگلہ دیش نے منشیات کے سمگلروں کا صفایا شروع کردیا حسینہ کے حکم پر اب تک کتنے افراد مارے جا چکے؟ انتہائی دردناک خبرآگئی

ملک بھر میں منشیات کے اسمگلروں کے خلاف سخت کارروائی کے دوران 60 مشتبہ منشیات اسمگلر ہلاک جبکہ 3 ہزار سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ملک بھر میں منشیات کے اسمگلروں کے خلاف کارروائی کے دوران مزید پڑھیں