کراچی میں سرکاری ہسپتال کے ڈاکٹرز نے 9 سالہ بچے کے دل کے پاس گھسنے والا پیچ کس نکال کر میڈیکل کا معجزہ کر دکھایا

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو واسکولر ڈیزیز (این آئی سی وی ڈی) کے ماہر ڈاکٹرز نے چھٹی کے روز بھی پیشہ ورانہ فرائض کی سرانجام دہی کرتے ہوئے 9 سالہ بچے کے دل کے پاس سینے میں لگنے والے پیچ مزید پڑھیں