مودی جی کی ماں،ماںہے تودوسروںکی ماں…!

الیکٹرنک میڈیاکومودی کیساتھ بے قصوروں کی ماؤں کوبھی کوریج دینا چاہئے! سمیع احمدقریشی،ممبئی۔9323986725 دنیاکاکون سامذہب ہے،تہذیب اورتمدّن ہے جو”ماں”کی اہمیت وافادیت سے انکارکرتی ہے۔بلاشبہ ماں لائق عزت وتکریم ہے۔ہم جتنی بھی جس قدربھی ماں کی عزت وتکریم کریں،پھربھی دودھ کاحق مزید پڑھیں