بندرگاہ پر پھلوں میں چھپائی اربوں روپے کی کیا چیز پکڑی گئی؟ دیکھ کر کسٹمز اہلکاروں کی آنکھیں بھی کھلی کی کھلی رہ گئیں

برطانوی بندرگاہ پر منشیات کی اتنی بڑی کھیپ پکڑی گئی کہ دیکھ کر بارڈر سکیورٹی حکام بھی ہکا بکا رہ گئے۔ میل آن لائن کے مطابق گزشتہ روز پھلوں کی ایک کھیپ بیرون ملک سے برطانیہ ’ڈوور‘ بندرگاہ پر پہنچی مزید پڑھیں