سعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہو گا ؟ ماہر ین فلکیات نے امکان ظاہر کردیا

وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ پاکستان میں رواں سال پہلا روزہ 14اپریل کو ہو گا ،ادھر سعودی عرب میں پہلا روزہ 13 اپریل بروز منگل کو ہونے کا امکان ہے۔نجی نیوز چینل جیو مزید پڑھیں