رمضان المبارک ختم ہونے سے پہلے حج کا فیصلہ کیاجائے،بڑے اسلامی ملک نے مطالبہ کردیا

دنیا بھرمیں سب سے زیادہ مسلمان آبادی والے ملک انڈونیشیا نے سعودی عرب کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ حج کے انعقاد سے متعلق فیصلہ کرے۔ انڈونیشیا کی وزارت مذہبی امور کی جانب سے کہاگیا ہے کہ  اس مزید پڑھیں