سعودی عرب، کورونا سے مزید اموات،جدہ میں ایک بار پھر کرفیو لیکن یہ کب تک رہے گا؟ خبرآگئی

سعودی عرب میں موذی کورونا وائرس کے وار جاری ہیں۔ سعودی وزارت صحت کے مطابق مملکت بھر میں مزید دوہزار پانچ سو اکانوے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ تازہ اموات کی تعداد اکتیس ہے۔ وزارت صحت کے مطابق گزشتہ روز مزید پڑھیں