دنیا کرکٹ کے مایہ ناز کھلاڑی مائیکل ہولڈنگ انٹر ویو دیتے ہوئے رو پڑے

ویسٹ انڈیز کے سابق مایہ ناز کھلاڑی مائیکل ہولڈنگ انٹر ویو کے دوران رو پڑے ۔نجی چینل سکائی نیوز سے بات چیت کے دوران اینکر پرسن نے ان سے سوال کیا کہ گزشتہ روز سیاہ فام لوگوں کے حوالے سے مزید پڑھیں