انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ چیمپیئن شپ اور بین الاقوامی ون ڈے لیگ کی منظوری دے دی ہے۔

اس کے تحت نو ٹیمیں دو سالوں میں ٹیسٹ میچوں کی چھ سیریز کھیلیں گی جن میں سے تین ٹیسٹ سیریز اپنی سرزمین پر ہوں گی اور پھر اس کی بنیاد پر ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کا فائنل ہو گا۔ مزید پڑھیں