کورونا وائرس نے بھارت میں تباہی مچانا شروع کر دی ، کتنے منٹ میں ایک شخص زندگی کی بازی ہار رہاہے ؟ افسوسناک خبر

بھارت میں کورونا کی صورتحال انتہائی بدتر ہوگئی ہے اور ہر 4 منٹ میں ایک شخص وائرس سے ہلاک ہورہا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوزکی رپورٹ کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس کی صورتحال ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید پڑھیں