مسلمانوں کیلئے بڑی خوشخبری، کورونا پابندیوں میں نرمی، خانہ کعبہ میں کورونا کے بعد آج پہلی مرتبہ سماجی فاصلے کے بغیر نماز کی ادائیگی

سعودی عرب نے کورونا پابندیوں میں نرمی کرتے ہوئے مسجد الحرام اور مقام ابراہیم کے گرد لگائے گئے بیریئر ز ہٹا دیئے ہیں ،کورونا وائرس کے بعد آج مسجد الحرام میں سماجی فاصلے کے بغیر پہلی مرتبہ فجر کی نماز مزید پڑھیں