عید پر کورونا کے کتنے کیسز آئے؟ اعداد و شمار دیکھ کر آپ بھی شکر ادا کریں گے

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے کمی ہوتی جارہی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یعنی عید کے پہلے روز ملک بھر میں کورونا کے صرف 553 نئے کیسز رپورٹ مزید پڑھیں