انڈیا میں کورونا کا قہر، مولانا طارق جمیل نے پیغام جاری کردیا

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے کورونا کی بدترین لہر کے شکار بھارت کیلئے دعائے خیر کی ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مولانا طارق جمیل نے کہا کہ وہ دعا کرتے ہیں کہ انڈیا سمیت دنیا بھر میں مزید پڑھیں