موٹروے پر پولیس نے گاڑی کو روکا تو پتہ لگا آدمی اپنی بیوی کو گاڑی کی ڈگی میں ڈال کر لے جارہا تھا، کورونا وائرس لاک ڈاﺅن کے دوران ایسی خبر آگئی کہ آپ کو بھی ہنسی آجائے

دیگر ممالک کی طرح برطانیہ میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاﺅن ہے اور لوگ غیرضروری طور پر سفر نہیں کر سکتے۔ ایسے میں ایک برطانوی شہری نے کچھ ایسے انداز میں لاک ڈاﺅن کی خلاف ورزی کر ڈالی کہ مزید پڑھیں