دنیا کی انوکھی ترین کہانی، آدمی نے دشمن کو قتل کرنے کے لئے کرائے کے قاتل کی خدمات لیں، جس نے آگے ایک اور بندے کو یہ کام سونپ دیا، اس نے ایک اور بندے کو اور پھر۔۔۔

چین میں ایک شخص کے ناکام قتل کی ایک ایسی حیران کن کہانی سامنے آئی ہے کہ سن کر حیرت گم ہو جائے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق چین کے علاقے گوانگ ژی میں تان ژوہوئی نامی ایک کاروباری شخص مزید پڑھیں