چیف جسٹس کا میاں منشا کی فیکٹری کو 10 کروڑ روپے جرمانہ ڈیم فنڈ میں جمع کروانے کا حکم

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے پانی چوری کرنے اور جھوٹ بولنے پر معروف کاروباری شخصیت میاں منشا کی سیمنٹ فیکٹر کو دس کروڑ روپے جرمانہ کرتے ہوئے از خود نوٹس نمٹا دیا ہے اور جرمانہ ڈیم فنڈ مزید پڑھیں