”میں چیف جسٹس کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کہ۔۔۔“ فتح کے بعد شیخ رشید نے اعلان کر دیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ان کی جیت بیروزگار نوجوان، مزدور، ڈینٹروں، پینٹروں، ڈرائیوروں، رکشہ والوں کی جیت ہے۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے اگرچہ راولپنڈی میں ہمارا ہاتھ روک لیا لیکن پھر مزید پڑھیں