بتادیں 75 فیصد رقم واپس کرنی ہے یا بینکنگ کورٹ جانا ہے، چیف جسٹس، قرض معافی کیس میں کمپنیوں کو 10 روز کی مہلت

سپریم کورٹ نے قرض معافی کیس میں آپشنز پر غور کیلئے 222 کمپنیوں کو 10 روز کی مہلت دے دی،چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ بتادیں 75 فیصدرقم واپس کرنی ہے یابینکنگ کورٹ جاناہے،10 دن بعدعدالت مزید پڑھیں