حالیہ چاند گرہن کی وجہ سے آپ کے جسم میں کیا تبدیلی آسکتی ہے علم نجوم کے ماہرین نے انتہائی حیران کن دعویٰ کردیا

)گزشتہ  سے پیوستہ رات صدی کا طویل ترین چاند گرہن تھا، جو اتفاق سے بلڈ مون بھی تھا۔اس انوکھے مظہر فطرت کے ہم انسانوں پر کیا اثرات مرتب ہوں گے، اس کے بارے میں بہت کچھ کہا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں