”میری گاڑی چوری ہو گئی ہے اور۔۔۔“ پاکستانی شخص نے انتہائی مہنگی گاڑی چوری ہونے کی درخواست دی تو برطانوی پولیس نے تفتیش شروع کر دی مگر پھر پاکستانی کو ہی پکڑ لیا، وہ گاڑی کہاں تھی اور پاکستانی کو کیوں گرفتار کیا گیا؟ جان کر ہر پاکستانی کا سر شر م سے جھک جائے گا

پاکستانی افراد دنیا بھر کے مختلف ممالک میں مقیم ہیں جو اپنی محنت اور ایمانداری کے باعث پاکستان کا نام روشن کرتے ہیں، مگر کچھ ایسے افراد بھی ہوتے ہیں جو دھوکہ دہی اور فراڈ کرنے سے گریز نہیں کرتے مزید پڑھیں