’اگر یہ پتہ چل گیا کہ ہمارے فون استعمال کرنے سے کینسر ہوسکتا ہے تو۔۔۔‘ موبائل بنانے والی کمپنیوں کا ایسا خط منظر عام پر آگیا جو اب تک عوام سے چھپایا جارہا تھا

موبائل فون سے کینسر لاحق ہوتا ہے یا نہیں؟ اس سوال کے جواب میں متضاد آراءموجود ہیں تاہم اب موبائل فون بنانے والی کمپنیوں کا ایک ایسا خط منظرعام پر آ گیا ہے جو وہ اب تک عوام سے چھپا مزید پڑھیں