مقصد اور شرائط کوئز قائد اعظم ڈے

قا ئد اعظم کی شخصیت بطور رول ماڈل

قائدِاعظم محمد علی جناحؒ — بانیٔ پاکستان، ایک عظیم رہنما (25 دسمبر خصوصی)

اس انعامی کوئز کا مقصد پاکستانی بچوں میں قائد اعظم کی عظیم شخصیت کے ساتھ محبت کے ساتھ ساتھ انکی زہنی اور فکری تربیت کرنا ہے تا کہ وہ دنیا میں جہاں کہیں بھی ہوں ان کے دل میں بھی اعلیٰ کردار کی پیروی کرنے کا شوق پیدا ہو۔

اس انعامی کوئز میں پہلا انعامی گفٹ کارڈ 500 کرائون کا جب کہ دوسرا گفٹ کارڈ 300 کرائون اور تیسرا گفٹ کارڈ 200 کرائون کا ہو گا۔اس کے علاوہ تین حوصلہ افزائی کے گفٹ کارڈز 100 کرائون کے دئے جائیں گے۔

مقابہ میں حصہ لینے والے تمام بچوں کو خوبصورت انعامی ٹیگ دیے جائیں گے۔

اس مقابلے میں دس سال سے لے کر سولہ سال تک کے تمام بچے جو اردو لکھ پڑھ لیتے ہیں حصہ لے سکتے ہیں۔

یہ انعامات بچے سائٹ کی آن لائن شاپ سے حاصل کر سکتے ہیں۔

نتیجہ کا اعلان دو ہفتے بعد کیا جائے گا۔نتیجہ کی حتمی تاریخ کی اطلاع ایک ہفتے بعد دی جائے گی۔

مقابلے میں شرکت کے لیے سبسکرپشن ضرور لیں اور بچوں کی صفحے پر کسی بھی پوسٹ پر کمنٹاور سائٹ کے لیے اپنی رائے دینا نہ بھولیں۔ بہترین کمنٹ پر

دو سو کرائون کے گفٹ کارڈ کا انعام ہے۔

بچے اپنے کسی بڑے کے ساتھ کوئز فارم پر کر سکتے ہیں۔

کوئز کی آخری تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والے جوابات انعامی کوئز میں شامل نہیں کیے جائیں گے۔

کوئز میں شامل ہونے والے بچوں کے مندرجہ ذیل کوائف ارسال کریں۔

بچے کا نام۔۔۔۔ عمر۔۔۔۔کلاس۔۔۔۔۔۔۔۔۔

رہائش کا شہر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مشغلہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تصویر ۔۔۔آپشنل ہے

رابطہ پرسن کا ای میل یا موبائل نمبر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اپنا تبصرہ لکھیں