۔مجھے اپنے ناروے کے فٹ پاتھ پہ گرم دوپہروں میں ننگے پائوں چلتی ہوئی حسینائیں اوراپنے وطن میں کچی پگڈنڈیوں پہ جوتے بناء چلتی ناریاں یاد آ گئیں۔تب میں نے فوراً عائشہ کے اس فیصلے کی بھر پور تائید کی۔یہاں تو لوگ کیا کیا اتار دیتے ہیں اگر تم سینڈل اتار دو گی تو کون سی آفت آ جائے گی۔یہ سنتے ہی عائشہ نے جھٹ سے سینڈل اتار کر ہاتھ میں پکڑ لیے اور اس کے تھکے ہوئے چہرے پہ آسودگی سی پھیل گئی۔وہاں نہ کسی
سیر و سیاحت
اس کیٹا گری میں 93 خبریں موجود ہیں
اٹلی کا کیپیٹل شہر روما ہے۔اسکے علاوہ اسکا شہر وینس اپنی بے مثال خوبصورتی اور رومانوی ماحول کی وجہ سے خاص شہرت رکھتا ہے۔اس شہر میں پانی کی نہریں ہیں۔ پورا شہر انہی پانیوں پر آباد ہے۔ مگر بہت کم مزید پڑھیں
اس مرتبہ ہماری منزل اٹلی کی تہلکہ آمیز تاریخی سرزمین تھی۔اس وقت میں اوسلو کے گارڈیمون ائیر پورٹ کے لائونج میں شیشے کی دیوار کے پاس بیٹھی ہوں۔میں تھوڑی تھوڑی دیر کے بعد اپنی ڈائری پر سے سر اٹھا کر مزید پڑھیں
