حضرت علامہ طالب جوہری سے ایک ملاقات تذکرہ ابن صفی خیر اندیش راشد اشرف کراچی سے بڑا ظلم ہوا ۔۔۔۔۔۔ علامہ صاحب نے اپنی مخصوص آواز و انداز میں فرمایا۔ اس انداز پر فدا ہونے والوں کی تعداد کتنی رہی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 116 خبریں موجود ہیں
عصمت چغتائی کا تبصرہ منٹو پر انتخابب طاہر نقوی میں اور منٹو اگر پانچ منٹ کے ارادے سے بھی ملتے تو پانچ گھنٹے کا پروگرام ہو جاتا۔ منٹو سے بحث کرکے ایسا معلوم ہوتا جیسے ذہنی قوتوں پر دھار مزید پڑھیں
دنیائے ادب کی شاہکار شاہ بانو تحریر شازیہ عندلیب ناروے کبھی کبھی ایک سادہ سی تحریر میری توجہ کھینچ لیتی۔ میں پڑھتے پڑھتے اچانک تجسس سے لکھنے والے کا نام دیکھتی۔ارے شاہ بانو کیا خوب لکھتی ہیں۔ اتنی مزید پڑھیں
ہائی اسکو ل اوسلو میں غزالہ نسیم کا لیکچر غزالہ نسیم ناروے میں پاکستانی نثراد سماجی کارکن ہیں جو کہ ملکی اور قومی سطح پر ایک متحرک خاتون ہیں آجکل وہ ایک خواتین کی تنظیم آرگنائز کر رہی ہیں۔انکا مزید پڑھیں
نعت خواں غلام سکینہ سے گفتگو انٹر ویو شازیہ عندلیب غلام سکینہ کو اکثر میلاد کی محفلوں میں مائیک لیے ہوئے اور کسی کتاب کے ساتھ نعتیں پڑھتے ہوئے سنا۔انکا نعت پڑھنے کا انداز اسقدر کوبصورت ہوتا ہے کہ مزید پڑھیں
شکیل عادل زادہ کی کہانی مدرسے میں سخت پٹائی ہوتی تھی۔ بنا ٹکٹ سفر کے الزام میں پکڑا گیا تو ٹی ٹی کو جھوٹی کہانی گھڑ کر سنائی۔ حفظ کے بعد 3 سال تراویح پڑھائی۔ شکیلہ جمال کے نام مزید پڑھیں
نارویجن پاکستانی ویب سائٹ اپنا کے ایڈیٹر محمد عدنان سے گفتگو گفتگو،شازیہ عندلیب تعارف عدنان ناروے میں پاکستانی کمیونٹی کے لیے نارویجن اور رومن ردو میں اپنا کے نام سے ایک ویب سائٹ چلا رہے ہیں۔یہ یہاں پاکستانی کمیونٹی کی مزید پڑھیں
انٹرویو نعت خواں ناہید شبیر تعارف ناہید شبیر اوسلو کے ایک مضافاتی شہر میں رہائش پذیر ہیں۔پیشہ کے لحاظ سے ناہید کیمسٹ ہیں۔ حال ہی میں انہیں حج کی سعادت بھی نصیب ہوئی ہے۔ناہید کا آبائی شہر راولپنڈی ہے۔انہیں زمانہ مزید پڑھیں
ناروے میں یہ پراجیکٹ پچھلے آٹھ سالوں سے چل رہا ہے۔یہاں یہ تنظیم مضبوط بنیادوں پر قائم ہے۔جبکہ اسپین اور اٹلی میں پہلی بار اس تنظیم کا تعارف کیا گیا ہے۔ اس کے بعد ہم لوگوں نے کوپن ہیگن میں بھی ایک چھوٹا سا مشاعرہ کرنا ہے۔لوگ مشاعرہ سننے آتے ہیں تو پھر انہیں اس بات پر آمادہ کیا جات ہے کہ وہ اپنی قوم کے بچوں کی تعلیم ی کفالت
یہ کمزور شاعروںکا شاخسانہ ہے۔مل جل کر چلو اور ایک دوسرے کو بڑھاوا دو۔لیکن اس سے فرق کوئی نہیں پڑتا۔آخری دوڑ میں صرف شاعر ہی جیتتا ہے۔گروہ بندیاں پیچھے رہ جاتی ہیں۔کیا کسی نے سنا ہے کی فیض صاحب ،محمود درویش یا علامہ اقبال کا بھی کوئی گروہ تھا جو انکو بڑہاوہ دیتا تھا۔ میں بہت کم لکھنے والا اور کم گو شخص تھا۔اس کے علاوہ اپنے
