پاکستان مسلم لیگ نون کے مرکزی رہنماراجہ ظفر الحق نے کہا ہے کہ پاک فوج ملکی بقا کی ضامن ہے لیکن اسے بھی آئین کا ا حترام کرنا ہوگا۔پی ایم ایل سیکرٹریٹ اسلام آباد میں میڈیا سے راجہ ظفر الحق کا کہنا تھا کہ ایبٹ آباد آپریشن کے حوالے سے امریکا میں پاکستانی سفیرنے غلطیوں کا اعتراف کیا ہے لیکن انہوں نے ہی بغیر تحقیق کے امریکیوں کو ویزے جاری کیے۔۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کو بیرونی نہیں بلکہ اندرونی خلفشار سے خطرہ ہے ۔اس موقع پر آزاد کشمیر کے چار سابق وزراء ڈاکٹر نجیب نقی احمد رضا قادری،چوہدری اسماعیل اور جاوید اختراور تہمینہ خان نے مسلم کانفرنس چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا۔
کمینٹس اور تبصرے
Exactly 😂
اکثر اوقات ایسا ہوتا ہے کے بیویاں اپنے شوہروں کی جاسوسی کرتی ہیں ،پر شوہر بھی بڑی چالاکی سے چکما…
جرنیلوں،زرداریوں اور شریف مافیا ز کے ہوتے ھوئے کچھ بہتر نہیں ہو سکتا۔اب اللہ تعالٰی ہی ان کو سنبھالے اور…
IKKG کا پروگرام بہت اچھا تھا ہم اور ہمارے بچے جس سوسائٹی میں رہتے ہیں۔اب یہ ھمارا بھی ملک ھے۔ہمیں…
متعلقہ خبریں
Warning: Undefined array key 0 in /customers/d/7/4/urdufalak.net/httpd.www/wp-content/themes/upress/single.php on line 50
Warning: Attempt to read property "cat_ID" on null in /customers/d/7/4/urdufalak.net/httpd.www/wp-content/themes/upress/single.php on line 50
افسوس یہ ہے کہ اسی شام کو ان کا انتقال ہو گیا 😢