قائدِاعظم محمد علی جناحؒ — بانیٔ پاکستان، ایک عظیم رہنما (25 دسمبر خصوصی)

تعارف 25 دسمبر پاکستان کی تاریخ کا ایک نہایت اہم اور یادگار دن ہے، کیونکہ اسی دن قائدِاعظم محمد علی جناحؒ پیدا ہوئے۔ وہ عظیم رہنما جنہوں نے برصغیر کے مسلمانوں کو ایک الگ شناخت دی اور ایک آزاد ریاست مزید پڑھیں

کرسمس اور مسلمان: عقیدے، تہذیب اور باہمی احترام کا تقاضا

کرسمس اور مسلمان: عقیدے، تہذیب اور باہمی احترام کا تقاضا دنیا کے مختلف حصوں میں 25 دسمبر کو کرسمس کا تہوار بڑے جوش و خروش سے منایا جاتا ہے۔ یہ دن عیسائی برادری کے لیے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی مزید پڑھیں

ممبئی میں‌رحم کی اپیل مسترد کرنے کے عدالتی فیصلے کا خیر مقدم

۱۵ ؍دسمبر ۲۰۲۵ پریس ریلیز ممبئی: جماعت اسلامی ہند مہاراشٹر کے امیر مولانا الیاس خان فلاحی نے روی گھومارے کی جانب سے داخل کی گئی رحم کی درخواست کو مسترد کرنے کا خیرمقدم کیا ہے، روی گھومارے کو ۲۰۱۲ میں مزید پڑھیں

نارویجن حکومت کی نئی امیگریشن پالیسیوں‌کا اعلان

نارویجن وزیر اعظم یونس ستورے نے نئی امیگریشن پالیسیوں‌کا اعلان کیا ہے .جس میں‌انہوں‌نے پہلے سے سخت پالیسیوں‌کی توثیق کرتے ہوئے مزید اقدامات پر زور دیا ہے اور مزید اقدامات کا بھی اعلان کیا ہے جس میں‌مندرجہ ذیل شامل ہیں. مزید پڑھیں