دنیا کا کامیاب ترین شخص….! 😘 ﺑﺎﭖ ﻋﺎﻟﯿﺸﺎﻥ ﻣﻨﺼﺐ ﭘﺮ ﻓﺎﺋﺰ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﮯ ﻋﺎﻟﯿﺸﺎﻥ ﺩﻓﺘﺮ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﺍ ، ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﺑﮭﺮﯼ ﻧﻈﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ، ﺩﻝ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﭽﻼ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺟﺎ ﮐﺮ ﮐﮭﮍﺍ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ۔ مزید پڑھیں

وقف املاک کو یو ایم ای ای ڈی پورٹل پر آخری تاریخ سے پہلے رجسٹر کرلیں

‎۲۰؍ اکتوبر ۲۰۲۵ پریس ریلیز جماعت اسلامی ہند مہاراشٹر کے امیر مولانا الیاس خان فلاحی کی مسلمانوں سے اپیل ممبئی: جماعت اسلامی ہند مہاراشٹر کے امیر مولانا الیاس خان فلاحی نے مہاراشٹر کے تمام مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ مزید پڑھیں

مستنصر حسین تارڑ: ایک ادیب جو لفظوں میں زندگی بُن دیتا ہے

تحریر: انجنیئر افتخار چودھری ادب کے افق پر ایسے کئی نام ابھرے جو وقتی چمک دکھا کر ماند پڑ گئے، مگر کچھ شخصیات ایسی ہوتی ہیں جن کا چراغ وقت کے گزرنے کے باوجود دھندلا نہیں ہوتا۔ مستنصر حسین تارڑ مزید پڑھیں