ناروے قومی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا آغاز

مقامی نمائندہء سوموار گیارہ اگست سے ناروے میں اپنا اپنا ؤؤٹ دینے کے لیے پولنگ اسٹیشن قائم کر دیے گءے ہیں۔یہ پولنگ اسٹیشن شاپنگ سینٹروں اور اسکولوں کے قریب قائم کیے گئےہیں ووٹ دینے کی آخری تاریخ بیس ستمبر ہے۔ مزید پڑھیں