ماہ محرم اسلامی سال کاآغاز

ماہ محرم کو اکثریت واقعہء کربلاء‌کے حوالے سے پہچانا جاتا ہے جبکہ جبکہ اس ماہ میں‌ار بھی اہم واقعات پیش آئے ہیںجن کے حوالے ہمیں‌اسلامی تاریخی کتابوں‌میں‌ملتے ہیں.ان میں‌سے چند یہ ہیں. کرہء‌ارض‌کی تخلیق و پیدائش حضرت آدم کی پیدائش مزید پڑھیں

انٹر کلچرل گروپ کی جزیرہء‌ نیسودن میں‌پکنک

انٹر کلچرل گروپ کی ممبر خواتین نے پاکستانی اور دیگر ممالک کی خواتین کے ساتھ اوسلو کے مضافاتی جزیرےمیں‌بدھ کے روز موسم گرماء کی پہلی پکنک منائی.پکنک میں‌پاکستانی خواتین کے علاوہ نارویجن، عراقی، اور مراکشی خواتین اور بچوں نے بھی مزید پڑھیں

اس ہفتے ہم تمام اقلیتوں کو اٹھا کر تنوع کا ہفتہ منائیں گے

ناروے میں‌سینٹرم پارٹی کی سرگرمیاں جس میں‌ان عنوانات کے تحت کام کیا جائے گا. 🕌 مذہبی اقلیتوں کے لیے کونسی جماعت بہترین ہے؟ سینٹر پارٹی مساوی حقوق اور حقیقی آزادی کے لیے لڑتی ہے – قطع نظر اس کے کہ مزید پڑھیں

ظلم صرف تلوار سے نہیں ہوتا، کبھی کبھی ایک سکہ بھی ظلم کا ذریعہ بن جاتا ہے

ایک دن ایک حکمران اپنے محل کے بلند و بالا کمرے میں آرام فرما رہا تھا کہ باہر سے ایک دیہاتی کی صدا سنائی دی: “سیب لیجیے! تازہ سیب!” حاکم نے کھڑکی سے جھانکا تو دیکھا کہ ایک یمنی کسان مزید پڑھیں

ایک تلخ حقیقت

چیتے نے کتے سے پوچھا: تم نے انسانوں کو کیسا پایا؟ کتے نے جواب دیا: جب وہ کسی کو حقیر سمجھتے ہیں تو اسے کتا کہتے ہیں چیتا: کیا تم نے ان کے بچوں کو کھایا؟ کتا: نہیں چیتا: کیا مزید پڑھیں