یکم ستمبر سے ناروے میں پناہ گزینوں کے لیے نیا قانون

یکم ستمبر سے ناروے میں آنے والے پناہ گزینوں کی بہتری اور نارویجن معاشرے میں انضمام کے لیے نیا قانون لاگو کیا جائے گا۔اس بات کا اعلان امیگریشن وزیر لست ہاؤگ نے کیا۔انہوں نے کہا کہ شمالی علاقوں میں ذیادہ پناہ گزینوں کی آمد کی وجہ سے پیدا ہونے والے مسائل سے نکالنے کے لیے یہ اقدام اختیار کیا گیا ہے۔
نئے قانون کی رو سے ناروے میں پناہ کی درخواست دینے والے پناہ گزینوں کو واضع طور پر انکار کیا جائے گا۔
ا سکے علاوہ جو پناہ گزین بے بنیاد وجوہ کی بناء پر درخواست دیں گے انکی درخواستوں کا فیصلہ ایک سے تین ہفتے کے اندر کر دیا جائے گا۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں