نارویجن امیگریشن محکمہ کے ڈائیریکٹر فرودے فورفانگ Frode Forfangکے مطابق بیشتر یورپین ممالک حقیقی حقداروں کو سیاسی پناہ نہیں دے رہے۔یورپین امیگریشن محکمہء کی سب سے بڑی کمزوری یہ ہے کہ وہ پناہ کا حق رکھنے والے درخواست گزاروں اور غیرمستحق پناہ گزینوں میں فرق نہیں کر سکتے۔سب سے بڑی خامی یہ ہے کہ امیگریشن سسٹم میں بے بنیاد درخواستوں پر چارج لیا جاتا ہے۔
تاہم اب تبدیلی لانے کی کوشش کی جا رہی ہے اس لیے امید کی جا سکتی ہے کہ امیگریشن میں بہتری ہو گی ۔یہ بات فرودے فور فانگ نے امیگریشن کے صفحات پر لکھی۔
NTB/UFN