یورپین کونسل کا ناروے کو گداگری پر پابندی ختم کرنے کا مشورہ

یورپین کونسل کے سربراہ نے ناروے کو واضع طور پر اس بات کا مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے قانون پابندیء گداگری کو طاقچے میں رکھ دے۔
میرے خیال سے یہ مشورہ مسائل کا سبب بن سکتا ہے۔یورپین کمشن برائے انسانی حقوق کے سربراہ نیلس Nils Muiznieks
موز نیکس نے کہا کہ میں نے واضع طور پر ارباب اختیار سے کہا تھاک ہ وہ اس قانون کو لاگو نہ کریں
ایسا لگتا ہے جیسے اس سماجی مسلاہء کو حل کرنے کے لیے جرائم کا راستہ اختیار کرنے کی ترغیب دی جا رہی ہے۔جبکہ گداگری کا تعلق غربت سے ہے۔
جمعرات کے روز کنزرویٹو حکومت نے قومی سطح پر اجتماعی گداگری کو ختم کرنے کا مشورہ دیا تھا جبکہ اس کے متبادل انفرادی سطح کی گداگری اس میں شامل نہیں تھی۔جبکہ حکومت نے ماہ جولائی میں گداگری پر مقامی طور پر پابندی لگا دی جبکہ مرکزی پارٹی نے پارلیمنٹ کی اکثریتی رائے میں یہ قانون بنایا تھا۔
UFN/ NTB

اپنا تبصرہ لکھیں